ڈسٹرکٹ پولیس چکوال
چکوال پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی کاروائیاں
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ، آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کی زیر نگرانی
چکوال پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
01۔ اسلحہ ناجائز کے 02 مقدمات درج ملزمان گرفتار، 01 عدد 30 بور پسٹل، 01 بندوق بمعہ 03 روند بر آمد
02۔ 06 مجرمان اشتہاری گرفتار
03۔ 03 عدالتی مفروران گرفتار
04۔ 07 سابقہ ریکارڈ یافتہ گرفتار
05۔ 01 منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج، 260 گرام چرس بر آمد
06۔ 01 گداگر کے خلاف مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے شاندار کاروائی کرنےوالے افسران کو بھرپور شاباش دی۔