Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ملک بھر میں اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق شہری نماز کی ادائیگی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعاؤں میں مصروف ہیں۔شہرِ قائد کراچی میں بھی مختلف علاقوں نماز عید کی ادا کی گئی۔متحدہ عرب امارات  کے قونصل جنرل بھی نماز کی ادائیگی کے لیے پولو گراؤنڈ پہنچے،پولوگراؤنڈ اور اطراف میں سیکیورٹی الرٹ رہی۔

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے نمازِ عید مسجد ابراہیم نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں ادا کی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پولو گراونڈ میں عید کی نماز ادا کی۔مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب و دیگر نے بھی نمازِ عید پولوگراؤنڈ میں ادا کی۔

ملک بھر میں اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق شہری نماز کی ادائیگی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعاؤں میں مصروف ہیں۔شہرِ قائد کراچی میں بھی مختلف علاقوں نماز عید کی ادا کی گئی۔متحدہ عرب امارات  کے قونصل جنرل بھی نماز کی ادائیگی کے لیے پولو گراؤنڈ پہنچے،پولوگراؤنڈ اور اطراف میں سیکیورٹی الرٹ رہی۔

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin