Loading...
tr usd
USD
-0.08%
Amerikan Doları
35,17 TRY
tr euro
EURO
-0.07%
Euro
36,72 TRY
tr gbp
GBP
-0.2%
İngiliz Sterlini
44,21 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.07%
Gram Altın
2.966,32 TRY

’اینیمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا: ترپتی دمری

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

مبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ترپتی دمری نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’اینیمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا۔

واضح رہے کہ ترپتی دمری نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور کی گرل فرینڈ زویا کا کردار ادا کیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

ترپتی دمیری نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں فلم اینیمل کے کردار کی معصومیت اور بہادری نے متاثر کیا اور ہر بار جب انہیں کوئی نیا کردار ملتا ہے تو وہ اسے ایک چیلنج سمجھتی ہیں۔

ترپتی نے اپنی فلموں ’بلبل‘ اور ’قلا‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کمفرٹ زون میں رہنا پسند نہیں کرتیں اور اینیمل جیسی فلموں میں کام کرنا انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

یاد رہے کہ ترپتی جلد ہی فلم ’وکی اور ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ میں راجکمار راؤ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جس کی ریلیز 11 اکتوبر 2024 کو متوقع ہے۔ 

’اینیمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا: ترپتی دمری
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin