Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

اپنی دولت کا 65% سے زیادہ حصہ تعلیم، صحت، دیہی ترقی، ماحولیات اور سماجی بہبود کے لیے عطیہ

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

اس 85 سالہ بھارتی شخص رتن ٹاٹا نے 300 ارب ڈالر سے زیادہ کی بزنس Empire بنائی اور اسی نے “ارب پتیوں کی فہرست” سے دور رہنے کے لیے 110 ارب ڈالر سے زیادہ کا عطیہ بھی دیا

جیگوار، لینڈ روور، اور ٹاٹا آٹو موبائل سمیت کئی لگثری برانڈز اور انڈین ایئر لائنز، اسٹیل، ریٹیل، ٹیکسٹائل انڈسٹری، کیمیکل انڈسٹری، ٹاٹا شپنگ انشورنس اور بنکنگ سیکٹر، ہیوی الیکٹریکل، الیکٹرانک انڈسٹری، سیمنٹ انڈسٹری، آٹوموبائل، ہائی ٹیک انڈسٹری، آئی ٹی سیکٹر، ٹیلی کام سیکٹر، ٹائی ٹان واچ سمیت درجنوں بنیادی نوعیت کے بڑے اہم کاروبار ان کی ملکیت ہیں اس ٹاٹا گروپ کی کل مالیت یا کاروباری حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سے زیادہ ہو چکا ہے
بھارت اور دنیا بھر میں درجنوں فائیو اسٹار ہوٹلوں کے مالک اور ایک انسان دوست شخص جس کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا:

رتن ٹاٹا

اس نے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل نہ ہونے کی خواہش نہ رکھنے اور فلاحی کاموں کے لئے 110 بلین ڈالر سے زیادہ کا عطیہ دیا۔ – خاندان اپنی دولت کا 65% سے زیادہ حصہ تعلیم، صحت، دیہی ترقی، ماحولیات اور سماجی بہبود کے لیے عطیہ کرتا ہے جو اسے ارب پتیوں کی فہرست سے دور رکھتا ہے۔ – – انہوں نے اپنی انسان دوستی کے لیے پدم وبھوشن، پدم شری، کارنیگی میڈل آف فلانتھراپی اور نائٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر جیسے ایوارڈز جیتے ہیں۔

یاد رہے کہ صرف ٹاٹا آٹوموبائل ہی اتنی بڑی انڈسٹری ہے جو کار سے لے کر بس ٹرک زرعی و صنعتی تعمیراتی مشینری تک کے ایک سو سے زیادہ ماڈل تیار کرتی ہے بھارتی مسلح افواج کو ہر قسم کے ٹرک اور آرمڈ وہیکل سپلائی کرتی ہے اس کے علاوہ ایروسپیس انڈسٹری جنگی ہیلی کاپٹر کی پیداوار بھی ٹاٹا کے زیرانتظام ہے

ٹاٹا گروپ آف انڈسٹریز جو دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے جس کے صرف بھارت میں لاکھوں ملازمین ہیں انہیں بہترین تنخواہ سمیت دیگر بےشمار سہولیات دی جاتی ہیں ٹاٹا کی اپنی درجنوں ورکرز کالونیاں ہیں جہاں کارکنوں کے لئے ہسپتال کمیونٹی سنٹر اور بچوں کے لئے قابل رشک معیاری تعلیمی ادارے جو کہ پرائمری ہائی اور کالج یونیورسٹی سے لے کر اعلی معیار کے ٹیکنیکل اسکول اور کالج موجود ہیں جو ٹاٹا اور دیگر صنعتی و کاروباری اداروں کے لئے ہائی اسکلڈ افرادی قوت تیار کرتے ہیں۔

اپنی دولت کا 65% سے زیادہ حصہ تعلیم، صحت، دیہی ترقی، ماحولیات اور سماجی بہبود کے لیے عطیہ
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin