Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
-0.09%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
-0.26%
İngiliz Sterlini
44,21 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,16 TRY

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج
service
Share

Share This Post

or copy the link


 ممبئی: ممبئی پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔

شکایت میں الزام لگایا گیا کہ آلٹ بالاجی کی تین ویب سیریز، جن میں “کلاس آف 2017″ اور “کلاس آف 2020″ شامل ہیں، میں نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر فلمائے گئے۔ الزام ہے کہ ان سیریز میں اسکول یونیفارم میں ملبوس نابالغ اداکاروں کو نامناسب اور فحش حرکات میں ملوث دکھایا گیا۔

عدالتی حکم پر پولیس نے POCSO ایکٹ کی مختلف دفعات، بشمول سیکشن 13 اور 15، اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعہ 67(a)، ویمن پروہیبیشن ایکٹ، انڈین پینل کوڈ (IPC) کے سیکشن 292، 293، 295(a) کے تحت مقدمات درج کیے ہیں۔ ان الزامات کا مقصد نابالغوں کے غلط استعمال، فحش مواد، اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔

آلٹ بالاجی یا پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔





Source link

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin