Loading...
tr usd
USD
0.08%
Amerikan Doları
35,51 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,62 TRY
tr gbp
GBP
0.04%
İngiliz Sterlini
43,37 TRY
gau
GR. ALTIN
0%
Gram Altın
3.053,50 TRY

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں نہ کرنے کا فیصلہ

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں نہ کرنے کا فیصلہ
service
Share

Share This Post

or copy the link



اسلام آباد:

ایف بی آر اورفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس (ایف پی سی سی آئی) کے درمیان باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والے صارفین کو ہراساں نہ کرنے اور صرف ٹیکس چوروں و نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے پر اتفاق  ہوگیا۔

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے جائز مطالبات،سیلز ٹیکس فائلنگ سے متعلق حلف نامے کی شرط ختم کرنیکی تجویز سے متفق ہیں۔

ایف پی سی سی آئی تاجروں اور صنعتکاروں کوشفاف طریقے سے ریٹرن فائل کرنیکی ہماری کوششوں کی حمایت کرے۔

اعلامیہ کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدرعاطف اکرام شیخ کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر سے تفصیلی ملاقات کی، وفد کاکہنا تھا کہ ٹیکسز کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے ٹیکس کی شرح میں کمی کی جانی چاہیے، گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے۔





Source link

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں نہ کرنے کا فیصلہ
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin