Loading...
tr usd
USD
0.01%
Amerikan Doları
35,20 TRY
tr euro
EURO
-0.23%
Euro
36,66 TRY
tr gbp
GBP
-0.1%
İngiliz Sterlini
44,34 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.39%
Gram Altın
2.956,95 TRY

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک
service
Share

Share This Post

or copy the link


اسپین کے شمال مشرقی علاقے آراگون میں ایک کیئر ہوم کے اندر آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ آگ جمعہ کی صبح زاراگوزا شہر کے جنوب مشرق میں ولافرانکا ڈی ایبرو  کے قصبے میں واقع ایک کیئر ہوم کے اندر لگی جہاں زیادہ عمر کے لوگ اور  ذہنی صحت کے مسائل سے دو چار بزرگ رہتے تھے۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے کے لیے زراگوزا سے فائر فائٹرز آئے جو آگ بجھانے  میں دو گھنٹے تک مصروف رہے، ولافرانکا ڈی ایبرو کے میئر وولگا رامیرز نے صحافیوں کو بتایا کہ ممکنہ طور پر آگ سے اٹھنے والے شدید دھوئیں کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

ایل پیس اخبار کے مطابق اس کیئر ہوم میں 82 لوگ رہ رہے تھے جسے 2008 میں اولڈ ایج ہوم کے طور پر کھولا گیا تھا لیکن حال ہی میں ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار بزرگوں کے لیے خصوصی بنایا گیا تھا۔





Source link

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin