Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.01%
Euro
36,75 TRY
tr gbp
GBP
0%
İngiliz Sterlini
44,33 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,04 TRY

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھیک دیا

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھیک دیا
service
Share

Share This Post

or copy the link


اورنگی ٹاؤن کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا لیکن خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہ سکا۔

ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے لیکن نامعلوم ملزمان نے ان کے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک کر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ ملزمان نے فائرنگ بھی کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ گھر پر سوئے ہوئے تھے کہ اچانک فائرنگ کی آواز سے ان کی آنکھ کھلی اور جب دیکھا تو ملزمان نے گرنیڈ سے حملے کی کوشش کی ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ نہیں سکا۔

ریسٹورنٹ مالک کہنا تھا کہ انہیں 2022 میں بھتے کی پرچی ملی تھی جس کا انہوں نے پیر آباد تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا تھا اور پولیس نے ملزم کو جیل بھجوایا تھا ملزم میرا پڑوسی تھا۔





Source link

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھیک دیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin