Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.01%
Euro
36,75 TRY
tr gbp
GBP
0%
İngiliz Sterlini
44,33 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,04 TRY

وزیراعظم سے پارٹی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور

وزیراعظم سے پارٹی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور
service
Share

Share This Post

or copy the link



لاہور:

وزیراعظم شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں جہاں ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی، اس دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور صوبے کے امور پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر اور مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے دیگر اراکین قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرہ، ذوالفقار احمد بھنڈر، رہنما مسلم لیگ (ن) میاں مرغوب احمد اور حافظ میاں محمد نعمان نے الگ الگ ملاقات کی اور اپنے حلقوں کے مسائل پر بات کی۔





Source link

وزیراعظم سے پارٹی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin