Loading...
tr usd
USD
0.05%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.07%
Euro
36,77 TRY
tr gbp
GBP
0.02%
İngiliz Sterlini
44,35 TRY
gau
GR. ALTIN
0.17%
Gram Altın
2.973,42 TRY

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر ڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر ڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
service
Share

Share This Post

or copy the link


 سرجانی ٹاؤن میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پرڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب سرجانی ٹاؤن میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ  پر ڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا جس کے بعد واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکؤوں نے شہری پر تشدد بھی کیا ڈاکو واردات کی غرض سے کاؤنٹر کی جانب بڑھا تو شہری کاؤنٹر کی جانب جھک گیا شہری کے انداز سے ڈاکو خوفزدہ ہو کر بھاگ کھڑا ہوا جبکہ ڈاکو کا دوسرا ساتھی آگے بڑھا اور کاؤنٹر پر موجود شخص کو تھپڑ مارا جس پر دیگر ملزم بھی آئے اور اسلحہ لہراتے ہوئے دکان میں داخل ہوگئے، ملزمان نے اطراف میں موجود شہریوں کو بھی لوٹا اور فرار ہوگئے۔

سرجانی ٹاؤں پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرین میں سے کسی شخص نے واردات سے متعلق پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج نہیں کرائی پولیس نے حاصل ہونے والی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔





Source link

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر ڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin