Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.01%
Euro
36,75 TRY
tr gbp
GBP
0%
İngiliz Sterlini
44,33 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,04 TRY

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
service
Share

Share This Post

or copy the link



کراچی:

عالمی سطح پر نرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی، اور فی تولہ سونا پونے تین لاکھ روپے سے نیچے آگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کی کمی سے 2637 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی اس کے اثرات نظر آئے۔

منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کی کمی سے 274900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1800روپے کی کمی سے 235682روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3400روپے اور10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2914.95روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source link

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin