Loading...
tr usd
USD
0.16%
Amerikan Doları
35,25 TRY
tr euro
EURO
0.33%
Euro
36,80 TRY
tr gbp
GBP
0.33%
İngiliz Sterlini
44,34 TRY
gau
GR. ALTIN
0.13%
Gram Altın
2.958,44 TRY

کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر

کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
service
Share

Share This Post

or copy the link


احسن آباد سپر ہائی وے کے قریب جھگیوں میں آگ لگی جس سے گھریلوسامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ رات 2 بجے کے بعد پیش آیا اور ہماری 30  سے 35 جھگیوں میں آگ لگی آتشزدگی سے جھگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بستر، برتن ،کپڑے اور دیگر گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے اور آگ پر قابو پالیا گیا لیکن ہمارا سارا سامان تباہ ہوگیا۔

متاثرین نے حکومت سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گھر، بستر اور کھانا دیا جائے ہمارے بچے سردی سے کانپ رہے ہیں ہم بھیک نہیں مانگتے بلکہ برتن اور کپڑے فروخت کرتے ہیں اور ہمارا آبائی تعلق سکھر اور شکار پور سے ہے۔

 





Source link

کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin