Loading...
tr usd
USD
0.05%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.07%
Euro
36,77 TRY
tr gbp
GBP
0.02%
İngiliz Sterlini
44,35 TRY
gau
GR. ALTIN
0.17%
Gram Altın
2.973,42 TRY

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا
service
Share

Share This Post

or copy the link



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2622ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کے اضافے سے 273400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1800روپے کے اضافے سے 234396روپے کی سطح پر آگئی۔ 

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source link

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin