Loading...
tr usd
USD
-0.01%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.04%
Euro
36,76 TRY
tr gbp
GBP
0.23%
İngiliz Sterlini
44,45 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.03%
Gram Altın
2.967,45 TRY

نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
service
Share

Share This Post

or copy the link



اسلام آباد:

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 17.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4.02 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ویلیو ایڈڈ مصنوعات میں بہتری اضافے کی بنیادی وجہ قرار پائی ہے۔ رواں مالی سال میں برآمدات میں مثبت رجحان بین الاقوامی منڈیوں میں اعتماد کی بحالی کی علامت ہے۔

انجینیئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 31 فیصد جبکہ سیمنٹ کی برآمدات میں 12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انجینیئرنگ کے شعبے میں صنعتی مشینری، ٹرانسپورٹ کا سامان، آٹو پارٹس اور ربڑ کے ٹائروں کی برآمدات میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔

زیورات اور پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 100 فیصد سے لے کر 530 فیصد تک غیر معمولی بڑھوتری  ہوئی ہے۔





Source link

نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin