Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

پی ٹی آئی کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجوں کے ساتھ شامل

پی ٹی آئی کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجوں کے ساتھ شامل
service
Share

Share This Post

or copy the link



لاہور:

قوم ایئر لائن (پی آئی اے) کے بیڑے میں 11واں ایئربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ شامل کر لیا گیا۔

جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائش کے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا۔

پی آئی اے کے آپریشل بیڑے میں اگلے چند دنوں کے دوران طویل عرصے سے گراؤنڈ بوئنگ 777 اور اے ٹی آر طیارے بھی شامل ہو جائیں گے۔

فلائٹ بحالی سے پی آئی اے کے نیٹ ورک میں وسعت اور پراڈکٹ کے معیار میں بہت بہتری آئے گی۔

رواں ہفتے سے پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں ان فلائٹ انٹرنیٹ سسٹم بھی متعارف کروایا ہے جو کہ مسافروں میں مقبولیت اختیار کر رہا ہے۔

پروازوں کے شیڈول پر سختی سے عمل کرنا، مسافروں کو محفوظ اور اعلیٰ معیار کے پراڈکٹ فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

سی ای او پی آئی اے خرم مشتاق کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں 90 فیصد ریگولیٹری، آپریشل بیڑے میں اضافہ اور پراڈکٹ میں بہتری کے یئے اٹھائے گئے اقدامات ہماری کمٹمنٹ کا حصہ ہیں۔





Source link

پی ٹی آئی کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجوں کے ساتھ شامل
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin