Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان
service
Share

Share This Post

or copy the link



اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور ‎چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں ملک کی  سیاسی صورت حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کے لئے جانے والے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
 





Source link

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin