Loading...
tr usd
USD
0.05%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.07%
Euro
36,77 TRY
tr gbp
GBP
0.02%
İngiliz Sterlini
44,35 TRY
gau
GR. ALTIN
0.17%
Gram Altın
2.973,42 TRY

اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
service
Share

Share This Post

or copy the link



کراچی:

بن قاسم ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل ملز سے قیمتی لوہا اور تانبہ چوری کرنے والے گروہ کے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کافی عرصے سے اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری میں ملوث تھے۔

پولیس نے ملزمان کی شناخت سرور، صدام علی، غلام مصطفیٰ، سید وقاص، عرفان، صدام، اور مجنوں کے طور پر کی ہے، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ تین بجلی کے کھمبے برآمد کر لیے ہیں۔ ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انہیں شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کافی عرصے سے اسٹیل ملز سے دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے اور ان کے خلاف ٹھوس شواہد جمع کیے جا چکے ہیں۔

فرار ہونے والے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ جلد انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔





Source link

اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin