Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
-0.09%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
-0.26%
İngiliz Sterlini
44,21 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,16 TRY

خدیجہ شاہ کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

خدیجہ شاہ کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
service
Share

Share This Post

or copy the link


معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی  ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں خدیشہ شاہ نے مؤقف اپنایا کہ 9 مئی مقدمات میں شامل کیا گیا، ایک سال جیل میں رہی پھر ضمانت منظور ہوئی، مستند ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مزید خفیہ مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔

اس میں استدعا کی گئی کہ عدالت گرفتاری سے روک کر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کی اجازت دی جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فریقین کو درخواست گزار اور اُسکی فیملی کو ہراساں کرنے سے روکا جائے، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد پولیس  اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔





Source link

خدیجہ شاہ کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin