Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,49 TRY
tr euro
EURO
0.27%
Euro
36,39 TRY
tr gbp
GBP
-0.1%
İngiliz Sterlini
43,20 TRY
gau
GR. ALTIN
0.28%
Gram Altın
3.046,29 TRY

پشاور؛ دوبھائیوں نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا 

پشاور؛ دوبھائیوں نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا 
service
Share

Share This Post

or copy the link



پشاور:

پشاور کے علاقے موسم خان گڑھی میں لڑائی جھگڑے کے بعد دوبھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس سے دونوں جاں بحق ہوگئے.

 پولیس نے دونوں نعشیں اٹھا کر پوسٹمارٹم رپورٹ کیلیے منتقل کردی ہیں جبکہ مزید تفتیش شروع کردی  ہے۔ تھانہ رحمان بابا پولیس کے مطابق موسم خان گڑھی میں دو بھائیوں مظہر اور ذوالفقار پسران حاجی ملک صنوبر نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں دونوں گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے بتایا ہے کہ مظہر نشے کا عادی تھا جو اکثر اوقات گھر والوں کے ساتھ لڑائی جھگڑے کرتا تھا اور گزشتہ روز بھی جھگڑا ہوا جس کے بعد نوبت فائرنگ تک پہنچ گئی۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے خالی خول سمیت دیگر اہم شواہد اکٹھی کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ 





Source link

پشاور؛ دوبھائیوں نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا 
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin