Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

نوڈلز اور چپس سمیت وہ چیزیں جو بچوں کی صحت تباہ کررہی ہیں ، ماہرین نے والدین کو خبردار کردیا

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) خوراک بچوں کی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں لیکن فی زمانہ دس ایسے فاسٹ /جنک فوڈز ہیں جو بچوں کی صحت کو تباہ کر رہے ہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگری بریک فاسٹ سیریلز، نوڈلز، چپس، چکن نگٹس یا چکن فنگرز، شوگری مشروبات، فرائیڈ فوڈز، کینڈی اور سویٹس، پراسیسڈ گوشت، پیکجڈ سنیک فوڈز ، برگر اور پیزا ایسے جنک فوڈز ہیں جو آج کے دور میں بچوں کی مرغوب اشیاءہیں اور یہی بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔

بھارت کے گولف ویو ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ماہر غذائیات سومیا گھوش کا کہنا ہے کہ مذکورہ فاسٹ فوڈز میں کولیسٹرول، شوگر، خالی کیلوریز، ہائی سوڈیم، مصنوعی کلرز اور دیگر کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی مضر ہیں۔ جو بچے ان کھانوں کے عادی ہوتے ہیں ا ور بہت زیادہ فاسٹ فوڈز کھاتے ہیں، ان میں ان کے نقصانات سنگین نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ کھانے کی یہ اشیاءاپنے بچوں کی خوراک سے نکال باہر کریں۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگری بریک فاسٹ سیریلز، نوڈلز، چپس، چکن نگٹس یا چکن فنگرز، شوگری مشروبات، فرائیڈ فوڈز، کینڈی اور سویٹس، پراسیسڈ گوشت، پیکجڈ سنیک فوڈز ، برگر اور پیزا ایسے جنک فوڈز ہیں جو آج کے دور میں بچوں کی مرغوب اشیاءہیں اور یہی بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔

نوڈلز اور چپس سمیت وہ چیزیں جو بچوں کی صحت تباہ کررہی ہیں ، ماہرین نے والدین کو خبردار کردیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin