Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

زرین خان کا ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کا عندیہ

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب تھیں جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا سیشن منعقد کیا جہاں ایک صارف نے ان سے کہا کہ آپ کو مزید فلمیں کرنی چاہئیں، ہم انتظار کر رہے ہیں۔

اس کے جواب میں زرین نے لکھا ہاں! وقفہ کچھ طویل ہو گیا تھا، امید ہے کہ اگلے سال آپ مجھے فلموں میں ضرور دیکھیں گے، اگلے سال آپ مجھے سکرین پر ضرور دیکھ سکیں گے۔

اس سیشن کے دوران زرین نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ کن اقسام کی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں، جب ایک صارف نے ان سے پوچھا کہ وہ کس طرح کی فلموں میں کام کرنا پسند کریں گی؟ تو زرین نے کہا مجھے لگتا ہے کہ میں کوئی مکمل مزاحیہ یا ایکشن فلم کرنا چاہوں گی۔

اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ زرین کی اگلی فلم یا تو کامیڈی ہو گی یا پھر ایک ایکشن فلم جس سے تھیٹر میں ان کی واپسی شائقین کے لیے ایک شاندار تجربہ ثابت ہو گی۔

زرین خان کا ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کا عندیہ
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin