Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب صارفین کیلئے فری دستیاب

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر پکسل 9 سیریز کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا ، اب جیمنی ایپ کے ذریعے تمام فری صارفین کے لیے دستیاب ہے، اس سے پہلے لائیو اسسٹنٹ کو تمام صارفین کے لیے ریلیز سے پہلے جیمنی ایڈوانسڈ صارفین تک محدود کردیا گیا تھا۔

جیمنی لائیو اب ایک بہترین آواز کی کمانڈ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو زیادہ تر اصل تقریر یا گفتگو کے طور پر پیش کرتا ہے، جس میں وقفے اور فلر الفاظ شامل ہیں اور کم روبوٹک آواز آؤٹ پٹ میں پیش کرتا ہے۔

معیاری جیمنی اور گوگل اسسٹنٹ کے برعکس، یہ سیاق و سباق کو زبردست اندازمیں یاد بھی رکھتا ہے، جو ہموار، زیادہ بدیہی تعامل فراہم کرتا ہے، تاہم فی الحال اپ گریڈ شدہ چیٹ بوٹ انگریزی تک محدود ہے۔

گوگل نے ایکس ڈاٹ کام کے ذریعے جیمنی لائیو کے وسیع پیمانے یعنی تمام صارفین کے لیے پیش کرنے کی تصدیق کی ہے، جو اس کے جدید اے آئی ٹولز کو زیادہ قابل رسائی بنانے میں ایک قدم آگے بڑھنے کی نشاندہی کرتا ہے۔

گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب صارفین کیلئے فری دستیاب
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin