Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

چائنا اوپن : امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں 19 سالہ امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف کا مقابلہ جاپان کی نامور ٹینس سٹار اور چار مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح ناؤمی اوساکا سے تھا، جس کا پہلا سیٹ ناؤمی اوساکا نے 3-6 جیتا۔

دوسرے سیٹ میں کوکوگف نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے 4-6 سے کامیابی حاصل کی لیکن ناؤمی اوساکا فٹنس مسائل کے باعث مقابلہ جاری نہ رکھ سکیں اور میچ سے دستبردار ہوگئیں اور کوکوگف نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں کوکوگف کا مقابلہ یوکرین کی حریف کھلاری یولیا سے ہوگا۔

چائنا اوپن : امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin