Loading...
tr usd
USD
-0.08%
Amerikan Doları
35,17 TRY
tr euro
EURO
-0.07%
Euro
36,72 TRY
tr gbp
GBP
-0.2%
İngiliz Sterlini
44,21 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.07%
Gram Altın
2.966,32 TRY

صحرائے اعظم میں 50 سال سے خشک جھیل دریا بن گئی

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

صحرائے اعظم میں 50 سال سے خشک جھیل دریا بن گئی

رباط: پچھلی نصف صدی میں پہلی بار صحرائے اعظم صحارا میں شدید سیلاب آیا ہے جس سے 50 سال سے خشک جھیل آخر کار دریا بن گئی۔

یہ نایاب موسمی تبدیلی شمالی افریقہ کے صحرا کے جنوب مشرقی مراکش کے علاقے میں دو دن کی مسلسل بارش کے بعد آئی ہے۔ اس نے اس علاقے کی بنجر زمین کو ڈرامائی طور پر بدل دیا ہے۔

مراکش میں اس بارش سے ٹاٹا کے آس پاس کے علاقے اور مراکش کے دارالحکومت رباط سے تقریباً 450 کلومیٹر دور ٹیگونائٹ گاؤں سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں شامل ہے۔

ایک ہی دن میں ٹیگونائٹ میں 100 ملی میٹر بارش ہوئی جو کہ بہت سے دوسرے مقامی علاقوں کی سالانہ بارش سے زیادہ ہے۔ یہ اوور فلو موسم گرما کے آخر میں دیکھنے میں آئی جب دنیا کے اس حصے میں بارش بہت کم ہوتی ہے۔

بارش کا حتمی ڈرامائی اثر جھیل Iriqui کی بھرائی کی صورت میں پیش آیا۔ یہ جھیل 1925 سے خشک تھی۔ خلائی تصاویر نے تبدیلی کو خوبصورتی سے عکس بند کیا جس میں صحرائی ٹیلوں اور کھجور کے درختوں کے ماحول سے متصادم پانی کا ایک شاندار منظر ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق یہ ایک نایاب بارش ہے اور انہوں نے یہ بھی تجویز کیا کہ یہ خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کا اشارہ ہو سکتا ہے

صحرائے اعظم میں 50 سال سے خشک جھیل دریا بن گئی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin