Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی دو مقبول موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑے اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی دو مقبول موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑے اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔

سوزکی موٹرسائیکلوں کے دو ماڈلز ”جی ڈی 110 ایس“ اور ”جی ایس 150“ کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 15 اکتوبر 2024 سے ہوگا۔

کمپنی نے اپنے ڈیلرز اور شو روم مالکان کو 15 اکتوبر کو جاری کردہ ایک خط کے ذریعے اس اضافہ سے مطلع کیا۔

خط کے مطابق سوزوکی ”جی ڈی 110 ایس“ کی نئی قیمت 7 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پہلے 3 لاکھ 52 ہزار روپے تھی۔

اسی طرح، سوزوکی ”جی ایس 150“ کی قیمت میں بھی 7 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اس اضافے میں موٹر سائیکل کی فیکٹری قیمت اور فریٹ چارجز شامل ہیں جو ڈیلرشپ تک پہنچنے پر لاگو ہوتے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ’قیمتیں بغیر کسی نوٹس کے تبدیل کی جا سکتی ہیں اور موٹر سائیکل کی ڈیلیوری کے وقت قیمت کا اطلاق ہوگا۔ کسی بھی حکومتی ٹیکس کا بوجھ صارف پر ہوگا۔‘

پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی دو مقبول موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑے اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin