Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

کاربوہائڈریٹ والی غذا کے شوقین افراد میں قدیم جین کارفرما

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

بفیلو، نیویارک: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ کاربوہائیڈریٹ پر مبنی غذا زیادہ کھاتے ہیں، ان میں قدیم ڈی این اے کارفرما ہوتا ہے۔

محققین نے کہا کہ انسانوں کے پاس سلیوری امائلیز جین (AMY1)  کی متعدد کاپیاں ہوتی ہیں جو منہ میں نشاستے (STARCH) کو توڑنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ عمل کاربوہائیڈریٹ سے بھرے کھانے جیسے میدہ اور پاستا کو ہضم کرنے کا پہلا قدم ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ اس جین کی نقل تقریباً 800,000 سال پہلے کھیتی باڑی کی آمد سے بہت پہلے ہو سکتی ہے اور اس نے نشاستہ دار کھانوں کے ساتھ انسانی موافقت کو تشکیل دینے میں مدد کی۔

امائلیز ایک انزائم ہے جو نشاستے کو توڑ کر گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے اور یہ روٹی کو اپنا مخصوص ذائقہ بھی دیتا ہے۔

یونیورسٹی آف بفیلو میں حیاتیاتی علوم کے پروفیسر  اور محقق عمر گوکیومین کا کہنا تھا کہ کسی انسان میں جتنے زیادہ امیلیس جینز ہوں گے، وہ اتنا ہی زیادہ امائلیز پیدا کر سکتے ہیں اور اتنا ہی زیادہ نشاستہ آپ مؤثر طریقے سے ہضم کر سکتے ہیں۔

Source link

کاربوہائڈریٹ والی غذا کے شوقین افراد میں قدیم جین کارفرما
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin