کی قسم: مفت انٹرنشپ
مدت: کم از کم 1 سال
مقام: مقبول سلوشنز آفس، 1 کلومیٹر سرگودھا روڈ، اٹک پیٹرولیم کے قریب، ٹلگنگ
کام کے دن: ہفتے میں 6 دن (جمعہ کو چھٹی)
کام کے اوقات: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے (تقریباً 8-10 گھنٹے)
انٹرنشپ کے لئے درخواست دینے کے لیے
رابطہ کریں: 0308-5768046، 0332-1913276، 0305-5600612
www.maqboolsolutions.com
مقبول سلوشنز رجسٹرڈ ®️ آئی ٹی کمپنی