Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
-0.09%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
-0.26%
İngiliz Sterlini
44,21 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.11%
Gram Altın
2.965,16 TRY

کراچی؛ خود کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

کراچی؛ خود کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
service
Share

Share This Post

or copy the link



کراچی:

گارڈن پولیس نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او گارڈن زبیر نواز نے بتایا کہ دوران اسنیپ چیکنگ ملزم کو روکا تو اس نے خود کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کیا اور جب اس سے ادارے کا کارڈ اور دیگر تفصیلات مانگی گئیں تو وہ بہانے بنانے لگا۔

ملزم کی شناخت حنیف کے نام سے کی گئی جو کہ گارڈن ویسٹ کا رہائشی ہے تاہم پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کر دیا اور تسلی بخش جواب نہ دینے پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔





Source link

کراچی؛ خود کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin