Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

میں انصاف کے لیے نہیں آئی، میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں بشریٰ بی بی

service
Share

Share This Post

or copy the link

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیبی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں۔دوران سماعت بشریٰ بی بی نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی 9 مہینوں سے نا انصافی کا شکار ہوں، بانی پی ٹی آئی اور مجھے ناانصافی کرکے سزا دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے وکلاسمیت تمام وکلا صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے،کسی جج کو نظر نہیں آتا، میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی کیونکہ یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں۔

سماعت کے دوران بشریٰ بی بی رو پڑیں اور کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں، میں انصاف کے لیے نہیں آئی، میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں۔

میں انصاف کے لیے نہیں آئی، میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں بشریٰ بی بی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin