Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

پارلیمنٹ کا بنایا قانون عدالت کو ماننا پڑے گا: عرفان صدیقی

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

 مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا بنایا قانون عدالت کو ماننا پڑے گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر بینچ کے دو ججوں نے کہا ہے آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ آئین بناتی ہے، ہم نے قانون بنا دیا عدالت کو اب اسے ماننا پڑے گا، اگر عدالت نہیں مانتی تو اس پر ملک کے دانشوروں کو سوچنا ہوگا، اگر ارکان اسمبلی غلطی کرسکتے ہیں تو یہ 8 ججز بھی غلطی کرسکتے ہیں۔

مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئین کہتا ہے  آزاد امیدوار3 دن میں اپنی پارٹی کا فیصلہ کرے گا، فیصلے نظر ثانی پر آکر ختم ہو جاتے ہیں، اس وقت عدالت پابند ہے جو 2017 میں قانون بن چکا ہے اس کو بھی دیکھے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ عدلیہ کی عزت ،عظمت اور اہمیت کو جس نے بھی نقصان پہنچایا وہ یہ خود ہیں، بانی پی ٹی آئی کو بھی معلوم ہے چائنہ کے وزیر عظم آرہے ہیں، پی ٹی آئی آج تک پر امن احتجاج کرنا نہیں جانتی۔

آئینی ترامیم کیلئے نمبر گیم کے حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا کے ہمارے ساتھ نہ ہونے سے اپر ہاؤس میں مشکلات ہوں گی۔

پارلیمنٹ کا بنایا قانون عدالت کو ماننا پڑے گا: عرفان صدیقی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin