بریکنگ نیوز
راولپنڈی کچہری میں جھگڑا
آج صبح غیر قانونی بلیو ورلڈ کے لیگی ایم پی اے نعیم اعجاز اور سردار سجاد گروپ کے درمیان راولپنڈی کچہری نیو کمپلیکس میں جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے راولپنڈی کچہری میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ بلیو ورلڈ کے نعیم اعجاز لیگی ایم پی اے کے کپڑے بھی جھگڑا کے دوران مکمل طور پر پھاڑ دیئے گئے اور نعیم اعجاز ننگا ہو کر بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر قانونی بلیو ورلڈ مکمل طور پر ایک قبضہ گروپ ہے جس نے مقامی لوگوں کی زمینوں پر نا جائز قبضہ کر رکھا ہے اور دوسری طرف مقامی افراد کی قبضہ کی ہوئی زمین استعمال کر کے غیر قانونی بلیو ورلڈ کے سعد نذیر اور نعیم اعجاز عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ راولپنڈی پولیس موقع پر پہنچ چکی جبکہ تاحال کوئی کاروائی سامنے نہیں آئی ۔ دونوں گروپ موقع سے فرار ہو چکے۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.