ملازمت کے مواقع!
لاہور شہر میں عارضی سینٹری ورکرز کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں
ویسٹ مینجمنٹ کا کام کرنے والے تجربہ کار ملازمین کو ترجیح دی جائے گی
انٹرویو کی تاریخ:
21 اکتوبر 2024ء سے 24 اکتوبر 2024
صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک
بمقام
ایل ڈبلیو ایم سی کمپوسٹ پلانٹ، بند روڈ محمود بوٹی، رنگ روڈ لاہور (نزد جمال کانٹا)