Loading...
tr usd
USD
-0.04%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
-0.11%
Euro
36,71 TRY
tr gbp
GBP
0.7%
İngiliz Sterlini
44,32 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.04%
Gram Altın
2.967,33 TRY

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
service
Share

Share This Post

or copy the link


فوٹو: ٹائمز آف اسرائیل

فوٹو: ٹائمز آف اسرائیل

 غزہ: غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر مارا گیا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کا کمانڈر 41 سالہ کرنل احسان دقسا اتوار کو شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران مارا گیا۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ کرنل احسان دقسا کی ہلاکت جبلیہ میں حماس کے خلاف آپریشن کے دوران دھماکہ خیز ڈیوائس سے ٹکرانے سے ہوئی، واقعے میں بٹالین کمانڈر سمیت دیگر دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ شروع ہونے سے اب تک مجموعی طور پر 6 اسرائیلی کرنل مارے جاچکے ہیں جس میں سے چار 7 اکتوبر کو ہلاک ہوئے تھے۔

 





Source link

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin