Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,21 TRY
tr euro
EURO
-0.02%
Euro
36,74 TRY
tr gbp
GBP
-0.13%
İngiliz Sterlini
44,30 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.36%
Gram Altın
2.957,79 TRY

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم ہوگئی

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم ہوگئی
service
Share

Share This Post

or copy the link


سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 ہوگئی۔

سپریم کورٹ میں 16 سے 30 نومبر تک زیرالتوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زیر التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار سے کم ہوکر 58ہزار 487پرپہنچ گئی۔

گزشتہ 15 روز میں674  مقدمات مزید کم ہوئے۔ سول کیسز 31 ہزار 458 اور فوجداری 10 ہزار 208 اپیلیں زیر التوا ہیں۔ سپریم کورٹ میں 18 از خود نوٹسز زیر التوا ہیں۔ زیرالتوا سول نظرثانی کی درخواستوں کی تعداد 2209 ہے۔ ایچ آر سیل کی 136 درخواستیں اور 3 ہزار 251 جیل پیٹیشنز بھی زیر التوا ہیں۔





Source link

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم ہوگئی
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin