Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,21 TRY
tr euro
EURO
-0.02%
Euro
36,74 TRY
tr gbp
GBP
-0.13%
İngiliz Sterlini
44,30 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.36%
Gram Altın
2.957,79 TRY

خواتین میں ماہواری کا درد، وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتی ہے

خواتین میں ماہواری کا درد، وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتی ہے
service
Share

Share This Post

or copy the link



بہت سی خواتین جو ماہواری کے دوران شدید درد کا تجربہ کرتی ہیں، اس حوالے سے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ماہواری کے درد کا ڈپریشن سے گہرا تعلق ہے۔
 

مطالعہ کے لیے محققین نے یورپ میں تقریباً 600,000 خواتین اور مشرقی ایشیا کی 8,000 خواتین کے جینیاتی ڈیٹا کی جانچ کی۔

بریفنگ ان بائیو انفارمیٹکس میں شائع کردہ نتائج کے مطابق ماہرین نے کئی جینز کی نشاندہی کی جو ڈپریشن اور ماہواری کے درد دونوں میں کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ڈپریشن کی شکار خواتین کو ماہواری میں درد کا سامنا کرنے کا امکان 51 فیصد زیادہ ہوتا ہے ان خواتین کے مقابلے میں جن میں ڈپریشن نہیں ہوتا۔ ایسی خواتین میں ماہواری کے درد میں مبتلا ہونے کا امکان بھی 3 گنا زیادہ پایا گیا۔

مطالعہ کے سینئر مصنف  اور ژیان جیاؤٹونگ-لیورپول یونیورسٹی میں اسکول آف سائنس کے پروفیسر جان موراروس کا کہنا تھا کہ ڈپریشن والی خواتین میں ہارمون کی سطح اور نیورو ٹرانسمیٹر میں تبدیلیاں ہوسکتی ہیں جو کہ جسم میں درد سے منسلک ہے۔
 



Source link

خواتین میں ماہواری کا درد، وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتی ہے
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin