Loading...
tr usd
USD
0.05%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.07%
Euro
36,77 TRY
tr gbp
GBP
0.02%
İngiliz Sterlini
44,35 TRY
gau
GR. ALTIN
0.17%
Gram Altın
2.973,42 TRY

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری
service
Share

Share This Post

or copy the link



اسلام آباد:

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا۔

آج اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔

عامرمغل کے وکیل فیصل فرید چوہدری عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے الیکشن ٹربیونل کو حلقہ این اے46 سے متعلق بھی کاروائی سے روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا، کیس کی آئندہ سماعت رجسٹرار آفس مقرر کرے گا۔

این اے 46 سے انجم عقیل خان ایم این اے بنے، عامر مغل نے ان کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے، الیکشن ٹریبیونل اب تینوں حلقوں سے متعلق کارروائی آگے نہیں بڑھا سکے گا۔

عامرمغل نے نئے الیکشن ٹربیونل کی تعیناتی کو چیلنج کررکھا ہے۔

عامرمغل نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جسٹس(ر)عبدالشکور پراچہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیل سن رہے ہیں۔

الیکشن ٹریبیونل نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے متعلق کیس 24 دسمبر کے لئے مقرر کر رکھا ہے۔

گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا تھا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا تھا
 





Source link

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin