Loading...
tr usd
USD
0.01%
Amerikan Doları
35,20 TRY
tr euro
EURO
-0.23%
Euro
36,66 TRY
tr gbp
GBP
-0.1%
İngiliz Sterlini
44,34 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.39%
Gram Altın
2.956,95 TRY

عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج کے لیے بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج کے لیے بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
service
Share

Share This Post

or copy the link



مظفرآباد:

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج کیلیے بھارتی فنڈنگ ہورہی ہے۔

مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھارت کا اگلا ٹارگٹ آزاد کشمیر میں دہشت گردی کروانا ہے، جس کے لیے پیسے دے کر انتشار پھیلایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات ہو رہی ہیں کہ آزاد کشمیرمیں احتجاج کیلئے بھارتی فنڈنگ ہورہی ہے، بیرونی فنڈنگ کے ثبوت پریس کانفرنس میں نہیں دیئے جاسکتے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پیچھے کون ہے یہ شوکت میریاعمرنذیرکشمیری سے پوچھا جائے، یہ جو انتشار پھیلایا گیا ہے وہ سب بیرونی فنڈ کی مدد سے ہوا ہے۔ 
 





Source link

عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج کے لیے بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin