Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,20 TRY
tr euro
EURO
-0.32%
Euro
36,63 TRY
tr gbp
GBP
-0.2%
İngiliz Sterlini
44,29 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.43%
Gram Altın
2.955,66 TRY

پاکستان کے خلاف وائٹ واش کے بعد جنوبی افریقا کے کوچ کا بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کے خلاف وائٹ واش کے بعد جنوبی افریقا کے کوچ کا بڑا بیان سامنے آگیا
service
Share

Share This Post

or copy the link


جنوبی افریقا کے وائٹ بال کوچ راب والٹر پُرامید ہیں کہ گھر میں پہلی بار ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش کے بعد ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکال لے گی۔

پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست کے بعد راب والٹر کا ماننا ہے کہ دو طرفہ سیریز اس بات کا تعین نہیں کرتی کہ کوئی بھی ٹیم بڑے ٹورنامنٹ میں کیسا پرفارم کر سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں جب عالمی مقابلوں کی بات آئے گی تو ان کھلاڑیوں کی کارکردگی چمک اٹھے گی۔ یہ کھلاڑی ایونٹس میں ذمہ داری اٹھاتے ہیں اور بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں، یہ ہم نے گزشتہ دو ورلڈ کپ میں دیکھا ہے۔

واضح رہے رواں برس جون میں جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔ جبکہ گزشتہ برس نومبر میں جنوبی افریقا نے بھارت میں کھیلے گئے 50 اوور ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنے سفر کا اختتام کیا تھا۔

ورلڈ کپ سے قبل انہوں نے مارچ 2023 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ڈرا کی تھی اور ایونٹ سے تھوڑا عرصہ قبل ستمبر میں آسٹریلیا خلاف 2-3 سے سیریز جیتی تھی۔





Source link

پاکستان کے خلاف وائٹ واش کے بعد جنوبی افریقا کے کوچ کا بڑا بیان سامنے آگیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin