Loading...
tr usd
USD
-0.02%
Amerikan Doları
35,19 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0.25%
İngiliz Sterlini
44,47 TRY
gau
GR. ALTIN
0.15%
Gram Altın
2.972,74 TRY

ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا اور 2025 تک ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع ہے۔

آج نیوز کے مطابق ماہرین نے روپے کی قدر میں آئندہ کچھ مہینوں کے دوران 55 روپے یا 20 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، تین سال میں پہلی بار پاکستان میں اصل شرح سود یا ریئل انٹرسٹ ریٹ مثبت ہو گیا ہے، ریئل انٹرسٹ ریٹ جب منفی ہو جاتا ہے تو بینک آپ کو آپ کی رقم پر جتنا منافع دیتا ہے، افراط زر یا مہنگائی کی شرح اس سے زیادہ ہوتی ہے۔

 اس کے نتیجے میں اپ کو بینک میں رقم رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس ریئل انٹرسٹ ریٹ مثبت ہونے سے شرح منافع افراط زر کی شرح سے زیادہ ہوتی ہے، پاکستان میں پچھلے تین برس سے ریئل انٹرسٹ ریٹ منفی چل رہا تھا۔

ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin