Loading...
tr usd
USD
0.06%
Amerikan Doları
35,22 TRY
tr euro
EURO
0.08%
Euro
36,78 TRY
tr gbp
GBP
0%
İngiliz Sterlini
44,31 TRY
gau
GR. ALTIN
0.35%
Gram Altın
2.978,91 TRY

سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور

سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور
service
Share

Share This Post

or copy the link


کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 202 اے کے تحت ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور کرلی۔ 

صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اراکین نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ کیا۔   ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا۔ 

جماعت اسلامی کے فاروق احمد  اور سنی اتحاد کونسل کے 4 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی۔

صوبائی وزیر ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 202 اے میں سب کلاز 6 کے تحت قرارداد لانا ضروری تھا، یہ آئینی تقاضا ہے۔

بعد ازاں سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔





Source link

سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin