Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,20 TRY
tr euro
EURO
-0.32%
Euro
36,63 TRY
tr gbp
GBP
-0.2%
İngiliz Sterlini
44,29 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.43%
Gram Altın
2.955,66 TRY

پتوکی؛ سرائے مغل میں دھند و اسموگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکو نے شہریوں کو لوٹ لیا

پتوکی؛ سرائے مغل میں دھند و اسموگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکو نے شہریوں کو لوٹ لیا
service
Share

Share This Post

or copy the link


سرائے مغل میں چوروں اور ڈاکوؤں نے دھند اور اسموگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق دھند اور اسموگ میں ڈاکو اور چور گینگ بھی سرگرم ہوگئے سرائے مغل میں نامعلوم ڈاکوؤں گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹ کر لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ڈاکوؤں نے سرائے مغل قبرستان کے قریب شہریوں کو لوٹا ہے، اسموگ اور دھند کے باعث موٹر سائیکل آہستہ چلائی جاتی ہے موٹر سائیکل پر سوار شہری دھند کے باعث آہستہ آہستہ جارہے تھے کہ سرائے مغل قبرستان کے قریب ڈاکوؤں سامنے آگئے اور موٹر سائیکل کو روک کر گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹ لیا۔

پولیس نے تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔





Source link

پتوکی؛ سرائے مغل میں دھند و اسموگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکو نے شہریوں کو لوٹ لیا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin