Loading...
tr usd
USD
0.02%
Amerikan Doları
35,20 TRY
tr euro
EURO
-0.32%
Euro
36,63 TRY
tr gbp
GBP
-0.2%
İngiliz Sterlini
44,29 TRY
gau
GR. ALTIN
-0.43%
Gram Altın
2.955,66 TRY

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہا

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہا
service
Share

Share This Post

or copy the link



اسلام آباد:

رواں مالی سال کے پہلے5 ماہ میں برآمدات کا حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد اضافہ کیساتھ 13.72ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.82 فیصد اضافہ ہوا،اس دوران ٹیکسٹائل برآمدات 10.51 فیصد اضافہ سے 7.60 ارب ڈالر رہیں، جس میں ریڈی میڈ گارمٹس، نیٹ ویئر، بیڈ ویئر اور ملبوسات شامل ہیں۔

اس دوران غذائی اشیا کی برآمدات 9.58 فیصد اضافے سے 3.15 ارب ڈالر سے زائد رہیں، چاول کی برآمدات میں 35.4 فیصد اضافہ ہوا۔

اس دوران1.51ارب ڈالر مالیت کے چاول برآمد کئے گئے، چینی کی برآمد 833 فیصد بڑھ کر19.67کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔

تمباکو، پھل، سبزیوں اور گوشت کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا، تاہم دالوں، آئل سیڈز، گرم مصالحے اور میوہ جات کی برآمدات میں کمی ہوئی۔

مینوفیکچرنگ یا صنعتی برآمدات کا حجم 54 فیصد اضافہ سے1.76 ارب ڈالر رہا، چمڑے اور پلاسٹک مصنوعات، گلوز،ادویات اور سیمنٹ کی برآمدات بھی بڑھی تاہم کھیلوں کے سامان ، کارپٹ، فرنیچر کی برآمدات میں کمی آئی۔

رواں مالی سال پاکستانی برآمدات کا ہدف 32 ارب ڈالر سے زائد ہے۔





Source link

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہا
You can subscribe to our newsletter completely free of chargeCommunity Verified icon
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Global Eye Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Bizi Takip Edin